• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے نوجوانوں کیساتھ ظلم کو قبول نہیں کیا جاسکتا، آفاق احمد

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے میٹرک بورڈ کے نتائج میں کراچی کے نوجوانوں کیساتھ ہونیوالی مبینہ سازشوں اور ناانصافیوں پرمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوانوں کیساتھ ظلم ہے جس کا مقصد نوجوانو کو اعلیٰ تعلیم سے دورکرنا ہے جسے کسی طور قبول نہیں کیا جاسکتا، سرکاری ملازمتوں کی طرح کراچی کے نوجوانوں پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند کئے جانیکا سلسلہ بھی اسی منظم سازش کا حصہ ہے جس کے تحت شہر پر باہر سے آئے لوگوں کو مسلط کرنے کا خواب دیکھا جارہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید