• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کی کچے کے ڈاکوؤں کو جرائم چھوڑ کر پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاڑکانہ( بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کو جرائم چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ 

وہ منگل کی شام بیگم نصرت بھٹو کمیونٹی ہال اور نوڈیرو ہاؤس میں پارٹی کارکنوں اور عمائدین شہر سے الگ الگ خطاب کررہے تھے۔

نیوز ایجنسیوں کے مطابق بلاول نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کو کہتے ہیں کہ ہتھیار چھوڑ دیں آپ کی خواتین کو مالکانہ حقوق دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید