• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی ایک سپاہی کی بھرتی کیلئے سفارش نہیں کی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کسی ایک سپاہی کی بھرتی کے لیے سفارش نہیں کی۔

ایک بیان میں حارث نواز نے کہا کہ پولیس میں مسائل ہیں، غلط بھرتیاں ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رینجرز اور پولیس ملزمان کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔

نگراں وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ آج سے پولیس اور رینجرز سڑکوں پر نظر آئے گی۔

قومی خبریں سے مزید