• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ 

فلائیٹ ڈیٹا کے مطابق آسٹرین ایئرلائن کی پرواز تل ابیب سے ویانا جا رہی تھی۔

طیارے کے رومانیہ کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کی۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں ایمرجنسی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید