لاہور(خبرنگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت علی ؓ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر کہا ہے کہ 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے ۔