اسلام آباد (آئی ا ین پی) دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایوان صدر ‘ سپریم کورٹ‘ الیکشن کمیشن اور اہم قومی اداروں کو اپنی تحویل میں لے لیا‘ سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات‘ دفعہ 144کے نفاذ میں سختی کردی گئی‘ چار سے دس افراد کہیں بھی اکٹھے ہوں فوری گرفتار کرنے کے احکامات۔