• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار کے سابق نائب صدرکیخلاف مقدمہ

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر ندیم ضیا بٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وکلا نے پولیس کا سیشن کورٹ میں داخلہ بند کر دیا اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمہ فوری واپس لیا جائے۔
لاہور سے مزید