• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج (سوموار کو) آٹھ فروری 2024 کو ملک میں ہونیوالے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںجسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید