• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس اوکاڑہ کا دورہ کیا ، سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح کیا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اوکاڑہ نے سہولت مرکز کے قیام اور کام کے متعلق شرکاءکو آگاہی دی۔
لاہور سے مزید