• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای پی آئی ویکسنیشن سنٹر کا افتتاح

لاہور (خصوصی نمائندہ)ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے یونیسف کے تعاون سے ماڈل ای پی آئی ویکسینیشن سنٹرکا افتتاح کیا۔