کوئٹہ(پ ر)چیئرمین پاکستان تحریک عباسیہ حکیم سلیم عباسی نے کہا ہےکہ تاریخ کے اوراق میں موجود ہے کہ خاندان عباسیہ نے ہی پاکستان کو بنایا اور سنوارا اور اس بگڑتی صورت حال اور حالیہ معاشی تنگی بےروزگاری مہنگائی میں گھرے عوام کی مدد ،تعمیر و ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے خاندان عباسیہ دوبارہ میدان عمل میں ہے میں تمام قوم قبیلوں کو پیغام دیتا ہوں کہ ملکی تعمیر و ترقی اور ان مساہل سے ملک کو نکالنے کے لیے ھمارے ساتھ کمر بستہ ہو جائیں،اس موقع پر چیف کواڈینیٹر واحد علی عباسی نے کہا کہ ہم سب نے مل کر ان مسائل کا حل نکالنا ہے۔