• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا‘ ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔ترجمان نے کہاکہ گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔کچھ عناصر افواہوں کی آڑ میںامن عامہ خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اسلام آباد پولیس ایسے عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ترجمان نے کہاکہ اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ العمل ہے، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید