• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اویس کو ایشین اسنوکر فائنل میں شکست، ایران کے علی چیمپئن بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اویس اللہ منیر اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں ایرانی کھلاڑی سے شکست کھا گئے۔ دوحا قطر میں فائنل میں اویس اللہ منیر کو ایرانی کھلاڑی علی قراگوزلونے 5-2 کی شکست دی۔ اویس منیر 2015ء کے بعد پہلے پاکستانی کیوئسٹ تھے جنہوں نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔