• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز ٹاؤن فیز ٹو کا ٹیوب ویل خراب‘ مکین پانی سے محروم

کوئٹہ(پ ر)شہباز ٹاؤن فیز2کے مکینوں نے بیان میں کہا ہے کہ شہباز ٹاؤن فیز 2 کا ٹیوب ویل کنٹونمنٹ بورڈ کالونی گزشتہ 4 روز سے بجلی کا بل ادا نہ کرنے کے باعث بند ہے جس کی وجہ سے فیز ٹو کے مکین پانی نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا شکار اور مہنگے داموں ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں۔ بیان میں مکینوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلے کے فوری حل کیلئے اقدامات کرتے ہوئے شہباز ٹاؤن فیز ٹو کو پانی کی ترسیل یقینی بنائی جائے۔
کوئٹہ سے مزید