• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمروز خان ایس پی قائد آباد تعینات

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پی شمروز خان کو قائم مقام ایس پی قائد آباد تعینات کر دیا گیا جبکہ ان کے پیش رو سید اظہر شاہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید