• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سے پیمرا کے چیئر پرسن اور ارکان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (آن لائن) وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بلوچستان سے پیمرا کے چیئر پرسن اورارکان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے مطابق چیئر پرسن درچین مری ارکان میں افضل مراد، میر عطاء اللہ کلبر بگٹی، مس سمیرا ذاکر، مس مریم تنویر، اورمیر عالم زیب مری شامل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید