• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرحومہ ڈاکٹر نسیم بانو کے اہل خانہ کیلئے 24 لاکھ روپے کا امدادی چیک

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں دوران ڈیوٹی وفات پانے والی لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی پوسٹ گریجوایٹ مرحومہ ڈاکٹر نسیم بانو کے اہل خانہ کو 24 لاکھ روپے کا چیک دیا۔اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز اور دیگر موجود تھے۔
لاہور سے مزید