• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’خزینۃ الاسرار‘‘ کے عنوان سے تقریب

لاہور(خبر نگار) مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے علامہ اقبال کےفارسی کلام زبور عجم کا پنجابی ترجمہ ’’خزینۃ الاسرار‘‘ کے عنوان سے تقریب ،مقررین نے کہا کہ دنیا کے تمام ادب کا مادری زبان میں ترجمہ ہونا چاہیے۔
لاہور سے مزید