• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی طرف سے فوڈ لائسنس کا اجراء شروع

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے نئے" فوڈ لائسنس" جاری کرنے کا آغاز کر دیا ۔ تمام کاروبار جو خوراک سے منسلک ہونگے کے پاس فوڈ لائسنس ہونا ضروری ہے۔لائسنس حاصل کرنے کیلئے دو تصاویر اور اصل شناختی کارڈ اور ایک کاپی کے ہمراہ فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کے آفس آنا ہو گا۔فارم اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے آفس ملٹی پرپز سپورٹس سنٹر، ایف 6مرکز، اسلام آبادمیں دستیاب ہوگا۔
اسلام آباد سے مزید