لاہور ( جنرل رپورٹر )پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی سی ڈاکٹر انجم جلال کا کہنا ہے کہ ادویات کو رکشہ کے ذریعے ہسپتال سے باہر لے جایا جا رہا تھا، چور پکڑ لیا گیا اوراس کے خلاف ایف آئی آر کروارہے ہیں ،یہ پوراگینگ ہے۔