• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین کی ASP وزیرآباد سے ملاقات ، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(خصوصی رپورٹر)بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز (ملٹری) (ر) نے وزیرآباد میں اے ایس پی وزیرآباد فراست اللہ آفریدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ شاہداحمد خان، اسٹاف آفیسر عبدالجبار بھٹی اور عمر فاروق بھٹی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید