• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے ضلعی فوکل پرسنز کا تربیتی و جائزہ اجلاس

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب ثمن رائے کی زیر صدارت فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور چنیوٹ میں تعینات ضلعی فوکل پرسنز (DOPCs) کے لیے ایک جامع تربیتی و جائزہ اجلاس پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن عامر احمد خان، ڈائریکٹر ریونیو شعیب احمد نسوآنہ واؤ دیگر افسران بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید