• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں 3روزہ سالانہ فائن آرٹس پروجیکٹ ڈسپلے کا آغاز

لاہور(خبرنگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تین روزہ سالانہ فائن آرٹس پروجیکٹ ڈسپلے کا آغاز ہوا، جس میں طلبہ نے آرٹ کے ذریعے سماجی مسائل پر روشنی ڈال کر سب کو حیران کر دیا۔ اس نمائش میں خاص طور پر والدین کی طلاق کے بعد بچوں کے ذہنی صدمے اور وسیع تر خاندانی بحرانوں جیسے موضوعات کو نمایاں کیا گیا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید