لاہور،چوہنگ،کاہنہ(کرائم رپورٹر،نامہ نگاران ) رائیونڈ کے نواہی علاقہ خاننپال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ عاشق قتل ، کاہنہ کے علاقہ میں سڑک عبور کرتےتیز رفتار کار کی زد میں آکر 40سالہ اسحاق موقع پر دم توڑ گیا ۔پولیس نے لاشوں کوپوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا۔