لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، عامرخان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگومیں کہاہے کہ ن لیگ نے انتقامی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ، پی ٹی آئی نے اب تک ملک میں شر پھیلایا ، دھرنے دیے اور ملک کو انتشار کی طرف لیکر گئی۔