• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: اگر سینے کے بال اگر کاٹنے کا دل کرے تو یہ کیسا عمل ہے؟ کیا شریعت کی رو سے کوئی ممانعت تو نہیں ہے؟

جواب: سینے اور بدن کے دیگر حصوں کے بال صاف کرسکتے ہیں ، گناہ نہیں، البتہ بلاضرورت سینے کے بال مونڈنا ادب کے خلاف ہے۔