آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے ہراساں کرنے کا کیس، خاتون کا 1 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
سٹی کورٹ کراچی میں واقع کنزیومر کورٹ شرقی میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون مسافر کی کمپنی کے خلاف 1 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کے دعوے پر سماعت ہوئی۔۔