• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر کی ٹیکس فراڈ‘ جعلی فلائنگ انوائسز کا سراغ لگانیکی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے اور کرانے والے کراچی کے لارج ٹیکس پیئرز آفس میڈیم ٹیکس پیئرز آفس اور کارپوریٹ ٹیکس پیئرز آفس کے چیف کمشنرز آئی آر کو اہم ہدایات جاری کی ہیںاور ٹیکس فراڈ‘ جعلی/فلائنگ انوائسز کا سراغ لگانیکی ہدایت کردی اس موقع پر ممبر آئی آر آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر بھی اُنکے ہمراہ تھے۔ اجلاس میں چیف آئی آر آپریشنز ارشد نواز چھینا اور فیلڈ فارمیشن کے آئی آر کمشنرز نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید