• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے قومی کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی کرد ئیے ، یہ میچز 5 مارچ سے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ جو 8 مارچ تک جاری رہیں گے۔ پہلے میچ میں پی اے ایف کا مقابلہ ایچ ای سی سے دن دو بجے جبکہ دوسرا واپڈا اور  آرمی کے درمیان سہ پہر تین بجے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید