لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید خان کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ممبران نے سردار رمیش سنگھ اروڑا کو متفقہ طورپر کمیٹی کا پردھان منتخب کر لیا جبکہ ستونت کو ر کو بطور جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔