کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کا نیا گورنر ایم کیو ایم پاکستان سے ہی ہوگا۔ایم کیو ایم ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کا نیا گورنر خوش بخت شجاعت کو بنایا جائیگا۔ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔