• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

H1B ویزا کی تجدید کے لیے بھارت جانے والے ملازمین پھنس گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) H1B ویزا کی تجدید کے لیے بھارت جانے والے امریکی ملازمین پھنس گئے۔ قونصلر اپائنٹمنٹس اچانک منسوخ، ملازمتیں اور گھریلو زندگیاں شدید غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایچ ون بی ویزا رکھنے والے درجنوں غیرملکی کارکن، جو اس ماہ امریکہ کے ویزے کی تجدید کے لیے بھارت گئے تھے، قونصلر اپائنٹمنٹس اچانک منسوخ ہونے کے باعث وہیں پھنس گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید