• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیکلو کے بانی اور جاپان کے امیر ترین شخص کو 32 ڈالر کی سادہ پتلون پسند

کراچی (نیوز ڈیسک)یونیکلو کے بانی اور جاپان کے امیر ترین شخص کوصرف 32 ڈالر کی سادہ پتلون پسندہے۔ تاداشی یانائی ٹوکیو کی ایک مصروف سڑک کے موڑ پر کھڑے ہیں اور خریداروں کو ان 3,570 دکانوں میں سے ایک میں داخل ہوتے دیکھ رہے ہیں جنہوں نے انہیں ارب پتی بنایا۔ یونیکلو کی ذیلی کمپنی فاسٹ ریٹیلنگ کے چیف ایگزیکٹو، تاداشی یانائی، جو تھرمل لباس، سادہ اور بغیر سلائی کے لباس اور رنگ برنگی جرابوں پر مبنی ملبوسات کی سلطنت کے معمار ہیں۔

اہم خبریں سے مزید