• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین پولیس افسروں کے دفاترکی اپ گریڈیشن تیزی سے جاری ،آئی جی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈویژن لاہور کے دفتر کا دورہ کیا ، آئی جی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کے تحت خواتین پولیس افسران کے دفاتر کو جدید وسائل سے اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔ مزید برآں پنجاب پولیس نے قصور کے علاقہ کھڈیاں خاص میں خواتین کو ہنی ٹریپ سے پھنسا کر زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم یوسف کو گرفتار کر لیا ہے ۔
لاہور سے مزید