• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشہور آرٹسٹ چاہت فتح نے دل کا رشتہ ایپ جوائن کرلی


مشہور آرٹسٹ چاہت فتح علی خان نے دل کا رشتہ ایپ جوائن کرلی۔

چاہت فتح علی خان دل کا رشتہ ایپ کی کامیابیوں سے بے حد متاثر ہوگئے۔ 

انہوں نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر جانے والی اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا۔ 

چاہت فتح علی خان نے شادی کے خواہش مند افراد کو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید