• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) 9مئی و اقعات میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل متعلق سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمہ کی جلد سماعت کیلئے نئی متفرق درخواست دائر کردی گئی ، اعتزاز احسن نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں انٹرا کورٹ اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید