• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کاگھریلوملازمہ بازیاب کروانے کاحکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے گھریلو ملازمت کی آڑ میں لڑکی غائب کرنے کیخلاف درخواست پر ایس ایچ او سبزہ زار کو 12 مارچ کو 20 سالہ رابعہ اشرف کو بازیاب کرا کر پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
لاہور سے مزید