• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی کا طوفان مزید بڑھے گا،سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ولی باغ چارسدہ میں اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان سے ملاقات کی اور ان سے اُن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اوردعائے مغفرت کی۔ دریں اثنا پشاور میں ذمہ داران اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا کہ مہنگائی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، حکمران آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر پہنچ چکے، بھیک مانگی جا رہی ہے، آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی کا طوفان مزید بڑھے ۔
لاہور سے مزید