• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں کم سن بچے سمیت 2افرادجاں بحق

لاہور،فیروزوالہ،کاہنہ( کرائم رپورٹرسے، نامہ نگاران) کوٹ عبدالمالک کے علاقہ بدو پلی سٹاپ پر تیز رفتار ٹرک تلے آکرصبح سویرے سکول جا تا 8سالہ بچہ حیدر جاں بحق ہوگیا،ریس کورس مال روڈ انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا 40 سالہ شاہد مقصو د سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا۔کاہنہ نومیں فیروز پور روڈپرتیزرفتار ٹریکٹر ٹرا لی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار عبدالغفور جاں بحق ہوگیا۔
لاہور سے مزید