• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکھی انسانیت کی خدمت کوہمیشہ شعار بنایا جائے،ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ایڈمن خدیجۃ الکبریٰ نےاتوار کو اچانک لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں کے تناظر میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ انتظامات سے مطمئن نظر آئیں اور انہوں نے ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین کی کارکردگی کو سراہا۔
لاہور سے مزید