• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دینی جماعتوں کی سیلاب زدگان کیلئے خدمات قابل تحسین ،امیرجماعت اہلحدیث

لاہور(خبرنگار) دینی جماعتوں کی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں حکومت اور سیاسی جماعتوں کو بھی فعال کردار ادا کرنا ہوگا اپنی صلاح کریں تاکہ اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے ریلیف کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
لاہور سے مزید