• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبت رسولؐ کا تقاضہ مشکل میں دوسروں کی مدد کرنا ہے،علامہ زبیر احمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ سیرت پاک کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم مشکل اور مصیبت میں دوسروں کی عملی مدد کریں۔ وہ اسلامی جمہوری اتحاد لاہور کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید