• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی اپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے 8 ایس ایچ او ز کے تقرروتبادلے کردئیے ۔ پو لیس لا ئن سے محمد فرقان کو نصیر آباد ،گلشن اقبا ل سے سید قمر عباس کو مزنگ،واجد جہانگیر گلشن اقبال،عرفان چدھڑ ٹاؤن شپ سے کلوزپو لیس لا ئن ،محمد ادریس شمالی چھاونی سے پولیس لائنز ،محمد عامر سب انسپکٹر شمالی چھاونی ،عاصم حمید کو تھانہ ٹاؤن شپ ،آصف مانگٹ کو تھانہ لیاقت آباد تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے ۔
لاہور سے مزید