• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں عیدالفطر بدھ 10 اپریل کو ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند29کا ہونے کا امکان ظاہر کردیا جس کےمطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29کا ہونے کا امکان ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر بیس گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی10ڈگری ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید