• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کا اضافہ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2193 ڈالر سے بڑھ کر 2200ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی تاہم روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں 7ڈالر اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں صرف 100 روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 96ہزار 760روپے ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید