• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور بی آر ٹی، احتساب عدالت نے ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

پشاور(آئی این پی) احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔بی آر ٹی اسکینڈل سے متعلق احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملوث ٹھیکے داروں کے 75 بینک اکانٹس منجمد کرنے کے علاوہ 2 رہائشی پلاٹس سیل کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے۔احتساب عدالت کے جج محمد یونس نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کے احکامات کی توثیق کرتے ہوئے احکامات جاری کیے۔
اہم خبریں سے مزید