• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صبح 10 سے11بجے تک عوامی مسائل سنے جائیں گے،ڈی جی اینٹی کرپشن

لاہور (نیوزرپورٹر) پنجاب کے تمام ریجنل اور ضلعی دفاتر میں کھلی کچہر یاں لگائی گئیں ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ کرپشن فری پنجاب کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے مزید کہا کہ عوام سے براہِ راست رابطے کے لئے پنجاب کے تمام اینٹی کرپشن دفاتر میں روزانہ صبح 10 سے 11 بجے تک کھلی کچہریوں کا انعقاد ہو گا۔
لاہور سے مزید