• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملہ قابل مذمت ہے،راجہ ناصر عباس جعفری

لاہور(خبرنگار) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیل کی طرف سے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل خطے میں ایک خطرناک اضافے کی نشاندہی کرتا ہے، بین الاقوامی سفارتی اصولوں کو صریحاً نظر انداز کرنا تنازعات میں اضافے باعث ہے ۔
لاہور سے مزید