• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: رمضان المبارک میں مساجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھتے ہیں، اس دوران بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو سحری یا فجر وغیرہ کے بعد مسجد میں ہی چکر لگارہے ہوتے ہیں، اور ساتھ ذکر واذکار میں مشغول رہتے ہیں ، یہ عمل ٹھیک ہے یا نہیں ؟

جواب: معتکفین کے لیے بوقت ضرورت اس کی گنجائش ہے، البتہ اس دوران اگر صفوں میں لوگ ذکر واذکار وتسبیحات میں مشغول ہوں، یا نماز ادا کررہے ہوں تو ان کا خیال رکھا جائے۔