• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسی کی پرستار سیلفی لینے میدان میں پہنچ گئی

میامی (جنگ نیوز) لیونل میسی کی نوعمر پرستار نے میچ کے دوران تمام سیکورٹی رکاوٹوں توڑتے ہوئے ان تک پہنچ کر سب کو حیران کردیا، امریکی لیگ میں انٹرمیامی کے کولوراڈو ریپڈز کے خلاف میچ میں انٹونیلا نامی لڑکی میدان کے وسط میں پہنچ گئی، میسی کے ساتھ سیلفی لی اور اپنا دیرینہ خواب پورا کیا، بعد میں اسے سیکورٹی اہلکار میدان سے باہر لے گئے، انٹولینا نے بعد میں سوشل میڈیا پر اپنے تجربےکو شاندار قرار دیا۔

اسپورٹس سے مزید